USA and Israel War With Ian ,
جن لوگوں نے ایران جنگ کی آگ لگائی ہم جانتے ہیں ان کا ہدف ایران کا نیوکلیئر پروگرام نہیں بلکہ ترک عرب کرد فارس مسلمانوں کو آپس میں لڑانا ہے ترک انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالن اگر آپکو یاد ہو تو اس جنگ کے آغاز میں یہی بات کہی تھی کہ ایران کا ایٹمی پروگرام تو بس ایک بہانہ ہے ، مسلم دنیا کو آپس میں گتھم گتھا کر کے بیچ سے نکل جانا اصل نشانہ ہے اس تمام پلان میں ایران کے ساتھ پاکستان میں بھی فرقہ ورانہ اور عرب دنیا میں صدیوں پرانی عرب فارس چپقلش کو دوبارہ زندہ کیے جانا تھا جس پہ دشمنوں کو شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ترک انٹیلیجنس چیف کا بیان ذرا گہرے تناظر میں سمجھنے کی کوشش کریں ، موجودہ ترک انٹیلیجنس چیف سے قبل اس زمہ داری پہ جناب "حکان فدان" براجمان تھے ، جی یہ وہی حكان فدان ہیں جو اس وقت بطور وزیر خارجہ (ترکی) اپنی ذمےداریاں انجام دے رہے ہیں اور یہ وہی وزیر خارجہ ہیں جن کے کل کے بیان نے صیہونیوں کی نیند حرام کر رکھی ہے۔ گزشتہ روز حکان فدان نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ پاکستانی بھائیوں کی مصروفیات کی وجہ سے ترکی ، سعودیہ اور مصر کے وزیر خارجہ بروز اتوار پاکستان جائیں گے جہاں حا...