Goodbye Skype; Microsoft's announcement to close the platform:
- Goodbye Skype; Microsoft's announcement to close the platform:
- :الوداع اسکائپ؛ مائیکرو سافٹ کا پلیٹ فارم بند کرنے کا اعلان
- اسکائپ کی بنیاد 2003 میں رکھی گئی تھی۔
- اسکائپ نے کمپیوٹرز کے ذریعے مفت وائس کالز اور لینڈ لائنز اور موبائل فونز پر کال کے لیے مناسب ریٹ کی سہولت فراہم کرکے انٹرنیٹ کمیونی کیشن میں انقلاب برپا کیا تھا۔
- اسکائپ کو 2011 میں مائیکروسافٹ نے خرید لیا تھا۔
- وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اسکائپ کے صارفین کی تعداد بھی کم ہوتی گئی۔
ویب ڈیسک -- امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے ویڈیو کالنگ کے مقبول پلیٹ فارم 'اسکائپ' کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر اسکائپ سپورٹ کی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ مئی 2025 سے اسکائپ دستیاب نہیں ہو گا۔ ساتھ ہی صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ سروسز استعمال کرنے کے لیے 'مائیکروسافٹ ٹیمز 'پر سائن ان کریں۔
رابطوں کے طریقے تبدیل ہوئے ہیں۔
میسجنگ سے لے کر ویڈیو کالز تک، ٹیکنالوجی میں جدت آئی ہے۔
( ذیشان افضل )
(Zeeshan Afzal)
Comments
Post a Comment