What is the law?
A peer asked his disciple after drinking cannabis: What is the law?
ایک پیر صاحب نے بھنگ پی ہوۓ اپنے مرید سے پوچھا :شریعت کیاهے۔۔؟
مرید بھی بھنگ میں تھا ۔ بولا: آپ اپنی بیوی کے ساتھ پیارکرتے ہیں اور میں اپنی کے ساتھ، یه شریعت هے.
پیر نے کہا: شاباش! اور طریقت کیا هے؟
مرید: آپ اپنے طریقے سے پیارکرتے ہیں اور میں اپنے طریقے سے. یه طریقت هے.
پیر : قسمت کیا ہے؟
مرید : آپ بوڑھے کی بیوی نئی اور خوبصورت ہے اور مجھ جوان کی قبول صورت ۔۔یہ قسمت ہے ۔
پیر خوش ھو گیا تو پھرمعرفت کیا هے؟
پیر نے اگلا سوال کیا.
مرید بولا: آپ کو اپنی بیوی پسند هے اورمجھے بھی آپکی یه معرفت هے.
پیر گھبرا کر : اور حقیقت کیاهے؟
مرید: میری بیوی مجھے پسند کرتی ہے اور آپ کی بیوی بھی مجھے ہی پسند کرتی هے..۔۔.یہ حقیقت ہے! ،
۔پیر شاک میں ۔۔۔۔۔۔تو نصیب کیا ہے ؟
مرید ۔۔ آپ جن چیزوں کے مالک ھیں وہ ساری میرے استعمال میں ھیں اور جن کا میں مالک ہوں وہ بھی میرے ہی استعمال میں ہیں ۔۔۔۔ یہ نصیب ہے ۔
پیر ہاتھ ملتے ہوۓ ۔۔ اختیار کیا ہے ؟
مرید : آپ کو مجھ پر غصہ ہے لیکن آپ کچھ میرا اکھاڑ نہیں سکتے
یہ اختیار ہے
Comments
Post a Comment