Internal Organs : -

 



1.Stomach. 

Stomach is weak! At this point the draw takes place,

 When you don't have breakfast in the morning.

2. Kidneys. 

Panicking when you don't drink 10 glasses of water in 24 hours. 

3. Gall bladder.

It's annoying when you don't sleep until 11pm and don't wake up before sunrise.

4. Small intestines.

Pain is felt when you drink cold drinks and eat stale food.

5. Large intestine. 

Fear occurs when eating too much fried or spicy food

6. Lungs.

You feel very uncomfortable when you breathe in the air polluted by smoke, dust, cigarettes.

7. Liver. 

It is scary when you eat heavy fried food and fast food.

8. Heart. 

Feels very uncomfortable when you eat foods high in salt and cholesterol

9. Pancreas.

Pancreas is very afraid when you eat a lot of sweets and especially when they are freely available.

10.Eyes.

They get bored when they work in the dark on mobiles and computers in their bright light.

11. Brain.

It is very sad when you are negative 

Do you think?

Take care of your body parts and don't scare them.

Remember these organs are not available in the market.


-:(اندرونی اعضاء )!

۔ معدہ(Stomach)-1!

اس وقت ڈرا ہوتا ہے

 جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔

۔ گردے(Kidneys)- 2! 

اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔ 

۔ پتہ( Gall bladder)-3!

اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں  اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں ۔۔

۔ چھوٹی آنت(small intestines)- 4!

اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔

۔ بڑی میں آنت(Large intestine)- 5! 

اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں.

۔ پھیپھڑے(Lungs )- 6!

 اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔۔۔

۔ جگر(Liver)- 7! 

اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔

 ۔ دل(Heart)- 8!

 اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں

 ۔ لبلبہ(Pancreas)- 9!

لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔۔۔

۔ آنکھیں(Eyes )-10!

اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔

۔ دماغ(Brain )-11!

 اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative 

 سوچتے ہیں ۔؟۔

اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔

 یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔

(Zeeshan Afzal)

No comments