سیٹلائٹ کا قبرستان satellite graveyard.
Do you know where the graveyard of satellites is? Is there a satellite graveyard? You know what they do with a country's satellite when it malfunctions?? Have you ever thought that there are more than five thousand satellites in space, when their life time is over, where do they drop them?
There is no doubt that the world's most valuable asset in "space" right now is the International Space Station. Which is worth 150 billion dollars.
NASA scientists say,,,, we will end this in 2030 or 2031, that is, we will drop it in the satellite graveyard. But where and in which country is this cemetery located?
We know that the Pacific Ocean is the largest ocean in the world. which holds a large volume of water because people use the Atlantic Ocean for tradePacific Ocean is not used by most people,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,that's why scientists chose the Pacific Ocean for the satellite graveyard.
It is a place in the South Pacific that is separated from our land by land
It is very far away, but is closest to various satellites in the sky, and to the International Space Station, and is named Nemo Point, meaning you would be at "Nemo Point" in the ocean. So the ocean will be the ocean all around you and the nearest coastal area will be 2700 km away from you. 2700 km is no joke, this distance is more than our Bannu to Karachi,,, we can't cover this distance even on foot,,,,,,,,
This distance is impossible even for divers, and the point was given its name because Nemo is a Latin word. Which means "Nothing".
Because it exists in the sea far away from our human population
This
Because when satellites or space stations complete their term, they are reentered into the Earth's atmosphere and dropped at the same location.
You know what is the most "interesting" thing about this place?? As the International Space Station is constantly orbiting the Earth, it occasionally passes by the Nemo Point, which is only 420 km above the Earth. Therefore, if a sailor gets stuck at Point Nemo, the closest people to him will be the astronauts on the International Space Station, while the rest of the world will be 2700 km away from him..
کیا آپ کو معلوم ہے کہ سیٹلائٹس کا قبرستان کہاں ہے ؟ کیا سیٹلائٹ کا قبرستان بھی ہوتا ہے؟ آپکو پتا ہے کہ جب کسی ملک کا سیٹلائٹ خراب ہو جاتا ہے،،،، تو اس کے ساتھ وہ کیا کرتے ہیں؟؟ کبھی سوچا ہے کہ اس وقت خلاء میں پانچ ہزار سے زائد سیٹلائٹس موجود ہیں، جب انکا لائف ٹائم گزر جاتا ہے، تو ان کو کہاں گراتے ہیں ؟
اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ"اسپیس" میں اس وقت دنیا کی سب سے قیمتی چیز انٹرنیشنل سپیس اسٹیشن ہے۔ جس کی قیمت 150 بلین ڈالرز ہے۔
ناسا سائنسدانوں کا کہنا ہے،،،،، اس کو ہم 2030ء یا 2031ء میں ختم کریں گے یعنی اس کو بھی سیٹلائٹ کے قبرستان میں گرائیں گے۔۔۔ لیکن یہ قبرستان کہاں اور کس ملک میں واقع ہے ؟
ہم جانتے ہیں، کہ بحر الکاہل دنیا کا بہت بڑا سمندر ہے۔ جس نے پانی کا ایک بہت حجم اپنے پاس رکھا ہوا ہے چونکہ ٹریڈ کے لیے لوگ بحر اوقیانوس کو استعمال کرتے ہیں۔ بحرالکاہل کو زیادہ تر لوگ استعمال نہیں کرتے،،،،،،،،،،،،،،،،، اس وجہ سے سائنس دانوں نے سیٹلائٹ کے قبرستان کےلیے بحر الکاہل کو چنا۔۔۔۔ لیکن بحر الکاہل میں بھی کچھ تو ٹریڈ ہوتی ہے۔ اس وجہ سے وہ بحر الکاہل میں ایک ایسی جگہ ڈھونڈ رہے تھے، جہاں انسان کے لیے جانا تقریباً ناممکن ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس وجہ سے انہوں نے جنوبی بحرالکاہل میں ایک جگہ ڈھونڈ لی جو بہت دلچسپ تھی۔
یہ جنوبی بحرالکاہل میں ایک ایسی جگہ ہے جو ہماری زمین سے یعنی خشکی سے تو
بہت زیادہ فاصلے پر ہے،لیکن آسمان میں مختلف سیٹلائٹس، اور انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے سب سے قریب پڑتا ہے اور اس کو نیمو پوائنٹ کا نام دیا گیا یعنی اگر آپ سمندر میں "نیمو پوائنٹ" پر موجود ہونگے۔ تو آپ کے چاروں طرف سمندر ہی سمندر ہوگا اور آپ سے قریب ترین ساحلی علاقہ 2700 کلومیٹر کی دوری پر ہوگا۔ 2700 کلومیٹر کوئی مذاق نہیں ہے، یہ فاصلہ ہمارے بنوں سے لیکر کراچی سے بھی زیادہ ہے،،، یہ فاصلہ ہم پیدل بھی طے نہیں کرسکتے،،،،،،،،،،، غوطہ خوروں کے لیے بھی یہ فاصلہ طے کرنا ناممکن ہے، اور اس پوائنٹ کو یہ نام اس لیے دیا گیا کیونکہ نیمو لاطینی زبان کا لفظ ہے۔۔۔ جس کا مطلب ہے۔ "کچھ بھی نہیں"۔
چونکہ یہ ہمارے انسانی آبادی سے بہت دوری پر سمندر میں موجود ہے
،،،،،،،،،، اس
وجہ سے جب سیٹلائٹس یا پھر خلائی اسٹیشنز اپنی مدت پوری کرلیتے ہیں،، تو انہیں واپس زمین کی فضاء میں داخل کرا کے اسی مقام پہ گرایا جاتا ہے۔
اس مقام کی سب سے "دلچسپ" بات آپ کو پتا ہے کیا ہے ؟؟ چونکہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن مسلسل زمین کے ارد گرد گھوم رہا ہے،،، تو کبھی کبھار اس نیمو پوائنٹ سے بھی گزرتا ہے جو کہ زمین سے صرف اور صرف 420 کلومیٹر کی بلندی پر واقع ہے۔۔ لہٰذا اگر کوئی ملاح پوائنٹ نیمو پہ پھنس جائے تو اسکے قریب ترین انسان عالمی خلائی اسٹیشن پہ موجود خلاءباز ہوں گے جبکہ باقی دنیا والے اس سے 2700 کلومیٹر دور ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
Post a Comment