contract to build roads :
A foreign construction company has received a contract to build roads in the hilly areas of Pakistan...
They started making maps.
During the survey, a foreign contractor did not understand any of this. When a Pakistani contractor said
that he didn't even know how to make a map, he raised an objection and asked his Pakistani colleague
how you guys arrange the road map in the hilly area?
The Pakistani contractor said that we load the donkey by making a hole in the bag of lime and leave
the donkey on the mountain... The donkey leaves lime marks on the way up and down, which helps us know
that this is the better path, and then we start building the road right there.
The foreigner was very confused and asked, "Don't civil engineers build roads in your country?"
The contractor laughed and said, "Where there is no donkey, engineers are the ones who build."
ایک غیر ملکی کنسٹرکشن کمپنی کو پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں سڑک بنانے کا ٹھیکہ مل گیا۔۔۔انہوں نے نقشے بنانے شروع کیے۔
سروے کے دوران ایک غیر ملکی ٹھیکیدار کو یہ سب سمجھ میں نہ آیا۔ جب ایک پاکستانی ٹھیکیھدار نے کہا کہ تمہیں تو نقشہ بنانا ہی نہی أتااعتراض اٹھانے پر اس نے اپنے پاکستانی ساتھی سے پوچھا کہ آپ لوگ پہاڑی علاقے میں سڑک کا نقشہ کیسے ترتیب دیتے ہیں؟
اس پر پاکستانی ٹھیکیدار نے کہا کہ ہم کھوتے پہ چونے کی بوری میں سوراخ کر کے لاد دیتے ہیں اور کھوتے کو پہاڑ پہ چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔ک-ھ-وتا جس راستے سے اوپر نیچے جاتا ہے وہاں چونے کے نشان سے ہمیں پتہ چل جاتا ہے
کہ یہ بہتر راستہ ہے، اور پھر وہیں پر سڑک بنانا شروع کردیتے ہیں۔وہ غیر ملکی بڑا
پریشان ہوا اور پوچھا کہ "آپ کے ہاں سڑکیں سول انجینئرز نہیں بناتے ؟
"تو ٹھیکیدار نے ہنس کر کہا:"جہاں کھ-وتا میسر نہ ہو وہاں انجینئرز ہی بناتے ہیں"
Post a Comment