Get out of the world of assumptions.
.مفروضوں کی دنیا سے نکلیں ....................................... Get out of the world of assumptions. (قاسم علی شاہ) ڈاکٹر مارٹن سیلگ مین ایک ممتاز ماہر نفسیات، مصنف اور محقق ہیں۔ انہیں "مثبت نفسیات" کا بانی سمجھا جاتا ہے۔ انسانی رویے اور جذبات پر ان کی تحقیق کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملی ہے۔ 1967 میں، اس نے " سیکھی ہوئی بے بسی" کا نظریہ پیش کیا۔ اس فلسفے کے مطابق جب کوئی فرد بار بار ناکام ہوجائے تو ایک وقت کے بعدوہ کوشش کرنا چھوڑ دیتا ہے اگرچہ حالات سازگار کیوں نہ ہو جائیں۔ اس بنیاد پر انھوں نے ایک تجربہ کیا۔ انھوں نے چند کتوں کو ایک پنجرے میں بند کیا اور انھیں بجلی کے ہلکے جھٹکے دیے۔ کتوں نے نکلنا چاہا لیکن باہر جانے کاراستہ نہیں تھا۔ دوسری مرتبہ انھی کتوں کو پنجرے میں بندکرکے ان پر بجلی چھوڑدی گئی، اس بار باہر جانے کاراستہ کھلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن حیرت انگیز طورپر کتے باہر نہیں گئے اور بجلی کے جھٹکے برداشت کرتے رہے۔ اس تجربے نے انسانی نفسیات کے میدان میں تہلکہ مچا دیا۔ ڈاکٹر سیلگ مین نے اپنے نظریے کو انسانوں پر لاگو کیا تو انھیں معلوم ہوا کہ مسلسل نا...
.png)
.png)


Comments
Post a Comment