Posts

Showing posts from June, 2021

10+ BEST QUOTES IN URDU PICS | PEARLS OF WISDOM

Image
  ڈپریشن- پچھتاوے- احساس کمتری مجھے تقریبا پچھلے تین سال سے 10 ہزار سے زیادہ لوگوں نے ان باکس کیئے اپنے مسائل شیئر کیئے ۔ کچھ بہنوں کی دعائوں میں اب بھی میں شامل ہوں ۔۔ تو میں 20 نکات شیئر کر رہا ہوں آپ سے تمام مسائل کا حل ان میں موجود ہے ۔ جو اپنے 25 سال  کے زندگی میں سیکھا اور دیکھا اس کی روشنی میں لکھے ہیں ۔ 1:  اگر آپ ڈیپریس ہیں اور کوئ آپ کو چھوڑ گیا ہے تو کبھی تنہا Room میں لائیٹ آف کرکے نا بیٹھیں ۔ یہ جو اندھیرا ہوتا ہے انسان کو یہ بتا رہا ہوتا ہے کہ اس کی زندگی میں کچھ باقی نہیں ہے ۔ وہ اکیلا ہے ۔ اور سب مطلبی ہیں ۔ اس کے بعد نماز پڑھیں اور اللہ سے مدد مانگیں ۔ 2:  اگر آپ اداس ہیں تو چھوٹے بچوں کے پاس جاکر بیٹھ جائیں ۔ ان کی شرارتیں دیکھیں تو یقیناً آپ کو اپنا بچپن یاد آجائے گا اور آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ پھیل جائے گی ۔ 3:  جن لوگوں کہ پاس YouTube تک رسائ ہے اور ان کو لگتا ہے کہ ان کی زندگی بے معنی ہے اور سب کچھ ختم ہوچکا ہے تو You Tube پہ جاکر Real Heros in The Life لکھ کر سرچ کر لیں ۔ ان کو inspiration ملے گی کہ زندگی میں کسی کے جانے سے کچھ بھی ختم نہیں ...